استعفیٰ دینے کا فیصلہ 187

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا استعفیٰ دینے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق گورنر سندھ اس وقت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے اجلاس میں شریک ہوئے۔

گورنر سندھ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ کراچی واپسی پر اپنا استعفیٰ بھجوائیں گے۔ذرائع نے کہا کہ گورنر سندھ کے اہل خانہ فی الحال گورنر ہائوس میں ہی مقیم ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں