فیاض الحسن چوہان 172

کیا مسلمانوں نے آزاد پاکستان کے لیے تحریک اس دن کے لیے چلائی تھی، فیاض الحسن چوہان

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن ) پی ٹی ائی رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ کیا برصغیر کے مسلمانوں نے آزاد پاکستان کے لیے تحریک اس دن کے لیے چلائی تھی۔

سماجی رابطے کو ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں پی ٹی ائی رہنما فیاض الحسن چوہان نے لکھا کہ کیا برصغیر کے مسلمانوں نےآزاد پاکستان کے لیے تحریک اس دن کے لیے چلائی تھی؟ کیاہمارے آبا اجداد نے ہمیں یہ نظمیں اورلوریاں آ بچو سیرکرائیں تم کو پاکستان کی جسکی خاطر ہم نے دی قربانی لاکھوں جان کی، اس دن کے لیے سنائی تھیں۔ انہوں نے مزید لکھا کہ کیا پاکستان کے لیےعزتوں عصمتوں کی قربانی اس دن کے لیے تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں