قبضہ مافیا 221

ڈپٹی کمشنر لاہور کے حکم پر قبضہ مافیا کے خلاف کارروائیاں

جعفر بن یار

ضلعی انتظامیہ لاہور کا والڈ سٹی میں سرکاری ادارے کی زمین پر قائم کمرشل پراپرٹی کے خلاف بڑا آپریشن
بنگلہ ایوب شاہ کو مکمل طور پر مسمار کر دیا گیا
 قبضہ مافیا
دو کنال جگہ پر تین منزلہ پلازہ بنایا گیا. آپریشن کی نگرانی اسسٹنٹ کمشنر سٹی سردار فیضان اور اے ڈی سی آر لاہور نے کی
دکانوں اور تمام تر پختہ سٹرکچر کو مسمار کر دیا گیا.
 قبضہ مافیا
جبکہ دوسرا آپریشن کینٹ کے علاقہ میں کیا گیا
205 کنال سرکاری زمین کو قبضہ مافیا سے چھڑوا لیا گیا
قبضہ مافیا
زمین کی کل مالیت 25 کروڑ روپے بنتی ہے
کاروائی موضع ڈھلہ کلا میں کی گئی آپریشن کی نگرانی اسسٹنٹ کمشنر کینٹ نے کی
اسسٹنٹ کمشنر کینٹ
شہر میں قبضہ مافیا کے خلاف سخت کریک ڈاؤن ہو گا، قبضہ مافیا کا تعین کر کے ان کے خلاف کاروائیاں بھی عمل میں لائی جائیں گی . (ڈی سی لاہور مدثر ریاض)
اسسٹنٹ کمشنر کینٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں