سینیٹر شیری رحمن 107

پہلگام حملے کی غیر جانبدار تحقیقات کی پیشکش پاکستان کا مثبت قدم ہے، شیری رحمان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ پہلگام حملے کی غیر جانبدار تحقیقات کی پیشکش پاکستان کا مثبت قدم ہے۔

سینیٹر شیری رحمان نے ایکس پر پیغام میں کہا کہ مودی حکومت واقعی سچ جاننا چاہتی ہے تو شفاف تحقیقات قبول کرے، بھارت کی نئی پالیسی جنگی جنون کی عکاس بنتی جارہی ہے۔

شیری رحمان کا مزید کہنا تھا کہ اگر دلی نے لاپرواہ حکمت عملی کا راستہ چنا تو پاکستان تیار ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں