خرم دستگیر خان 100

میاں صاحب سے گزارش کرتے ہیں میاں جی ہن واپس آجا، خرم دستگیر خان کی درخواست

گوجرانوالہ (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ میاں صاحب سے گزارش کرتے ہیں میاں جی ہن واپس آجا۔گزشتہ روز ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فتنہ فسادی، ہن بڑی تباہی کر گیا جے۔

انہوں نے کہا کہ میاں جی واپس آجائو، چار سال کا فسادی تجربہ فلاپ ہو گیا ہے۔انہوںنے کہاکہ ہم فسادی کو ووٹ کی طاقت سے پورے ملک میں ہرائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں