ماریہ واسطی 154

ماریہ واسطی آج اپنی سالگرہ منائیں گی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) ٹی وی کی نامور اداکارہ ماریہ واسطی آج 14اگست کو اپنی سالگرہ منائیں گی۔

اداکارہ ماریہ واسطی 14اگست 1974ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔ ماریہ واسطی نے پی ٹی وی سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا اور بے شمار ٹی وی ڈراموں میں کردار ادا کر چکی ہیں ۔

ماریہ واسطی اپنے اہل خانہ اور دوستوںکے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں