سلیم حیدر خان 59

فوج اور فضائیہ نے بھارت کو چاروں شانے چت کردیا، گورنر پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ جنگی میدان میں دنیا نے ہمارے جوانوں کی بہادری کو تسلیم کیا۔

جار ی بیان میں سردارسلیم حیدرنے کہاکہ ہماری فوج اور ایئر فورس نے بھارت کو چاروں شانے چت کردیا۔

گورنر پنجاب نے کہاکہ بھارت کے خلاف جنگ میں کامیابی پر پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے آتش بازی کا مظاہرہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں