شیری رحمان 12

شیری رحمن کا بیرسٹر گوہر کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمن نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

جاری تعزیتی بیان میں شیری رحمن نے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں تمام تر ہمدردیاں بیرسٹر گوہر اور ان کے اہلخانہ کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں