ڈالر کی قیمت 100

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 13 پیسے کا اضافہ ریکارڈ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 13 پیسے کا اضافہ ریکارڈ ۔پیر کو کاروبار کے آغاز پرانٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی،دوران ٹریڈینگ کمی کے بعدڈالر 13 پیسے مہنگا ہوگیا،جس کے بعدانٹربینک میں امریکی ڈالر 278 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک بار پھر 79 ہزار کی حد عبور کر لی،گزشتہ ہفتے کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ 78 ہزار 897 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں