فارمی انڈے 104

برائلر گوشت کی قیمت میں9روپے کلو کمی

لاہور( رپور ٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت9روپے کمی سے567روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت6روپے کمی سے378روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 287روپے فی درجن رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں