فارمی انڈے 14

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے اضافہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے اضافے سے 483روپے ، زندہ برائلر کی قیمت5روپے اضافے سے 333روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 241روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

اوپن مارکیٹ میں تعطیل کے روز طلب زیادہ ہونے کی وجہ سے مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 20 سے 30روپے زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں