اقراء یونیورسٹی 64

اقراء یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی اسکالرمنہاج اکرام کے تحقیقی مقالے کا دفا ع30دسمبر کوہوگا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)فیکلٹی آف بزنس ایڈمنسٹریشن اقراء یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی اسکالر منہاج اکرام کے تحقیقی مقالے کا دفاع بروزہفتہ30دسمبر2023ء سہ پہر3 بجے بمقام ORIC اقراء یونیورسٹی مین کیمپس میں منعقد ہوگا۔

جس میں متعلقہ مضمون کے اساتذہ ، اسکالرز اور طلباء و طالبات شرکت کریں گے۔ منہاج اکرام نے ڈاکٹر منور جاوید کے زیر نگرانی اپنا تحقیقی مقالہ مکمل کیا۔ منہاج اکرام کا مقالہ ایچ ای سی قواعد کے مطابق بین الاقوامی ماہرین سے پہلے ہی منظور ہوچکا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں