علی محمد خان 171

آصف زرداری کا اچانک دبئی نکلنا معنی خیز ہے، علی محمد خان

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ آصف زرداری کا اچانک دبئی نکلنا معنی خیز ہے۔

پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں علی محمد خان نے کہا کہ لگتا ہے ن لیگ کو اپنے اعمال کی آگ میں سلگنے کیلئے اکیلا چھوڑ دیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ ویسے آصف زرداری نے ن لیگ سے کیا خوب بدلہ لیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں