رپورٹنک آن لائن
انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ کے تاریخی کانووکیشن کے انعقاد میں ایک دن باقی ۔
کانووکیشن 27 فروری بروز سوموار آئی پی ایچ کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوگا ۔ ڈین پروفیسر ڈاکٹر زرفشاں طاہر ۔

20 سال بعد منعقد ہونے والی پر وقار تقریب کے مہمان خصوصی گورنر پنجاب / چانسلر بلیغ الرحمٰن ہوں گے ۔ ڈاکٹر زرفشاں ۔
وزیر صحت پروفیسر جاوید اکرم ، وائس چانسلر UHS پروفیسر احسن وحید راٹھور ، چیئرمین بورڈ آف مینجمنٹ خالد مقبول ، سیکرٹری صحت احمد جاوید قاضی ، دیگر میڈیکل یونیورسٹیز ، کالجز کے VCs, پرنسپلز ، اعلی شخصیات شرکت کریں گی ۔
گورنر پنجاب تقریب میں اعلی تعلیم مکمل کرنے والے ڈاکٹر ز میں ڈگریاں اور میڈلز تقسیم کریں گے ۔
تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ۔ ڈاکٹر زرفشاں طاہر ۔









