چین 6

ہزار سالہ قدیم قصبہ، آج جدید ٹیکنالوجی کا مرکز

چین کا ہزار سالہ قدیم قصبہ وُوچن ، آج عالمی انٹرنیٹ کانفرنس کا مستقل میزبان بن چکا ہے۔

قدیم ورثے کے تحفظ، ثقافتی جدت اور جدید ے وُوچن کو نئی شناخت دی ہے۔

آج یہاں روایت، ثقافت اور جدید ٹیکنالوجی ایک منفرد انداز میں ہم آہنگ ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں