اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی رہنما شاندانہ گلزاز کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج کر دیا ۔ جمعہ کو جسٹس محسن اختر کیانی نے محفوظ فیصلہ سنایا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاندانہ گلزار کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج کردیا ۔ یاد رہے کہ عدالت نے دلائل سننے کے بعد 14 مارچ کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
اشتہار
72
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









