ڈگری پروگراموں 146

کالجز میں تین مختلف ڈگری پروگراموں پر پابندی عائد

مکوآنہ ( رپورٹنگ آن لائن)محکمہ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے فیصل آباد سمیت ملک بھر کے کالجوں میں ایم ایس، ایم فل اور پی ایچ ڈی ڈگری پروگراموں پر پابندی عائد کردی ہے۔بتایا گیا ہے کہ محکمہ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے مذکورہ پابندی عائد کرتے ہوئے کالجوں میں زیر تعلیم طلبا و طالبات کو الرٹ جاری کردیا ہے ،

اور واضح کردیا ہے کہ کالجوں میں مذکورہ پروگراموں کی مد میں حاصل کی جانے والی ڈگریوں کی محکمہ ہائرایجوکیشن کمیشن تصدیق نہیں کرے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں