بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای افغانستان کا دورہ کرنے اور چھٹے چین- افغانستان- پاکستان سہ فریقی وزرائے خارجہ مذاکرات میں شرکت کے لیے 20 اگست کی صبح کابل پہنچ گئے ہیں ۔
اشتہار
84
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









