رضا ربانی 161

پیپلز پارٹی صحافیوں کے ساتھ کھڑی ہے، یہ کالا قانون نہیں بننے دیں گے، رضا ربانی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پیپلز پارٹی کے رہنما رضا ربانی نے کہا کہ پیپلز پارٹی صحافیوں کے ساتھ کھڑی ہے، یہ کالا قانون نہیں بننے دیں گے، آج آمریت کے دور سے زیادہ ظالم محسوس ہوتا ہے، تاریخ گواہ ہے کہ ظلم جتنا بڑا ہے جدوجہد اتنی ہی بڑ ھتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں