مسعود پیزشکیان 8

ایرانی تجاویز پر امریکی جواب کا جائزہ لیا جا رہا ہے، پزشکیان

تہران (رپورٹنگ آن لائن)ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایرانی تجاویز پر امریکی جواب کا جائزہ لیا جارہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہفتہ کو ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران کبھی مذاکرات سے پیچھے نہیں ہٹا۔صدر پزشکیان نے کہا کہ مسائل مذاکرات سے حل کرنا چاہتے ہیں لیکن امریکا کے دباو کے سامنے ہرگز نہیں جھکیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں