نیوز رپورٹر۔۔۔
پنجاب حکومت نے گریڈ 16 سے 21 تک کی ملازمین کو ٹائم سکیل پرموشن دینے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔
فنانس ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت گریڈ 16 سے 21 تک کے ملازمین کی ٹائم سکیل پرموشن کے لیئے گورنر پنجاب نے منظوری دیدی ہے۔
گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد صوبے میں 10سال کی بجائے 7 سال کے بعد گریڈ 21 کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججنز کو گریڈ 22میں پرموٹ کیا جاسکے گا۔
البتہ دیگر اداروں کے ملازمین کو گریڈ 21 سے گریڈ 22میں پرموش کے لئے 10 سال سروس پوری کرنا ہوگی۔