صدرِ مملکت 26

صدر مملکت نے اسپیشل اکنامک زونز (ترمیمی)بل 2026 کی منظوری دیدی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسپیشل اکنامک زونز (ترمیمی)بل 2026 کی منظوری دے دی گئی۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر ترمیمی بل کی منظوری دی۔

اس سے قبل رواں سال کے آغاز میں حکومت نے اسپیشل اکنامک زونز ترمیمی آرڈیننس 2026 واپس لے لیا تھا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آئین کے آرٹیکل 89/2 کے تحت آرڈیننس واپس لینے کی ایڈوائس دی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں