ریمبو اور صاحبہ 140

ریمبو اور صاحبہ کا کترینہ کی شادی پر دلچسپ تبصرہ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)فلم انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی ریمبو اور صاحبہ کو بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کی وکی کوشل سے شادی دیکھ کر اپنی شادی یاد آگئی۔صاحبہ نے ایک ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر شیئر کی جس میں ریمبو ان سے مخاطب ہوکر کہتے ہیں کہ یہ کترینہ نے کیا کیا؟۔

صاحبہ کے پوچھنے پر وہ کہتے ہیں کہ اتنے ہینڈسم ہیروز کو چھوڑ کر کترینہ نے شادی کس سے کرلی۔جواب میں صاحبہ کہتی ہیں کہ کیوں میں نے آپ سے نہیں کی تھی کیا شادی؟۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں