سعید الجابر 14

حوثیوں نے کمزور بہانوں سے صنعا ہوائی اڈے سے پروازیں روکیں، سعودی سفیر

صنعا (رپورٹنگ آن لائن) یمن میں سعودی عرب کے سفیر محمد بن سعید الجابر نے کہا ہے کہ حوثیوں نے کمزور بہانوں سے صنعا ہوائی اڈے سے پروازیں روکیں۔

ایک بیان میں سعودی سفیر محمد بن سعید الجابر نے کہا کہ خطے میں امن کا قیام نعروں یا سیاسی ٹال مٹول کے ذریعے حاصل نہیں ہو سکتا۔

ان کا کہنا تھا کہ یمن کے مفادات کو مقدم رکھنے سے ہی امن ممکن ہے، تشدد، غلامی اور بیرونی ایجنڈوں کے خاتمے سے ہی امن قائم ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں