حارث رئوف 102

حارث رئوف کی ون ڈے میں 50 وکٹیں مکمل

لاہور (رپور ٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف کی ون ڈے میں 50 وکٹیں مکمل ہو گئیں۔حارث رئوف نے 27 ویں ون ڈے میں 50 وکٹیں مکمل کیں۔

بنگلادیش کے محمد نعیم حارث رئوف کا پچاسواں شکار بنے۔واضح رہے کہ ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں