مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کی طرف سے کمرشلائزیشن کی شرط ختم کئے جانے کے باوجودپرائیویٹ سکولز کو رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کا اجرائ شروع نہ ہوسکا۔۔ تعلیمی بورڈز میں جماعت نہم کے طلبہ کی رجسٹریشن خطرے میں پڑ گئی۔۔چیئرمین پرائیویٹ سکولز الائنس صداقت حسین لودھی نے سی ای او ایجوکیشن سے پرائیویٹ سکولز کی رجسٹریشن کی فائلیں جلد کلیئر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
اشتہار
120
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









