چوہدری شجاعت 206

کوئی بھی آئین سے بالاحکم جاری نہیں کرسکتا‘ چوہدری شجاعت

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہناہے کہ چاہے پارلیمنٹ ہویاکوئی شخصیت،کوئی بھی آئین سے بالاحکم جاری نہیں کرسکتا‘کوئی بھی آئین پاکستان سے بالانہیں اور پارلیمنٹ کوئی بھی قانون آئین سے مبرا نہیں بناسکتی‘ سب آئین کے تابع ہیں اور آئین سب سے سپریم ہے۔

اپنے جاری ایک بیان میں مسلم لیگ (ق) کے سربراہ کا کہنا تھا کہ چاہے پارلیمنٹ ہویاکوئی شخصیت،کوئی بھی آئین سے بالاحکم جاری نہیں کرسکتا۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی آئین پاکستان سے بالانہیں اور پارلیمنٹ کوئی بھی قانون آئین سے مبرا نہیں بناسکتی، سب آئین کےتابع ہیں اور آئین سب سے سپریم ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں