پاکستان کرکٹ بورڈ 100

پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کا کراچی میں ہونے والا اجلاس ملتوی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منیجمنٹ کمیٹی کا کراچی میں ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی نے بورڈ آف گورنرز کی تشکیل کیلئے اجلاس بلایا تھا۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی نے قانونی پیچیدگیوں سے بچنے کے لیے اجلاس ملتوی کیا، منیجمنٹ کمیٹی کو بورڈ آف گورنرز کی تشکیل میں قانونی رکاوٹ کا سامنا تھا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان نے اجلاس ملتوی ہونے کی تصدیق کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں