مریم نوازشریف 101

وزیراعلی مریم نواز کا اوکاڑہ ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے اوکاڑہ جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے چار افرادکے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہےـ

وزیراعلی مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی واظہار تعزیت کیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں