لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے خضدار میں لیویز چیک پوسٹ پر حملہ کی شدید مذمت کی ہےـ
وزیر اعلی مریم نواز شریف نے 4 شہید سکیورٹی اہلکاروں کی قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا اور سوگواران سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیاہےـ