بجلی صارفین 18

نئی سہ ماہی میں بجلی ایک روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)نئی سہ ماہی میں بجلی ایک روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے درخواست نیپرا میں جمع کرا دی ہے۔

ذرائع کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ ریلیف کی مدت رواں ماہ ختم ہو رہی ہے جو کہ ایک روپے 99 پیسے فی یونٹ ریلف مل رہا ہے جس کے بعد ملک بھرکے لیے اگلے ماہ سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی ہونیکا امکان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں