مرگی 101

مرگی سے بچاؤ کا عالمی دن 14 فروری کومنایا جائے گا

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان سمیت دنیا بھر میں مرگی سے بچاؤ کا عالمی دن14 فروری بروز کو منایا جائے گا۔

اس سلسلہ میں محکمہ صحت اور این جی اوز کے زیراہتمام فیصل آباد سمیت ملک بھرمیں آگاہی واکس اور سیمینار ز انعقاد پذیر ہوں گے جس میں مقررین ڈاکٹرز مرگی سے بچاؤ کے متعلق احتیاطی تدابیر سے آگاہی فراہم کریں گے الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں