سعد حسین رضوی 137

لیول پلیئنگ فیلڈ سب کو ملنی چاہیے، سعد حسین رضوی

وہاڑی(رپورٹنگ آن لائن)تحریک لیبک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد حسین رضوی نے کہا ہے کہ الیکشن لڑنا سب کا حق ہے اور لیول پلیئنگ فیلڈ سب کو ملنی چاہیے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعد حسین رضوی نے کہا کہ سیاسی عدم استحکام اور معاشی عدم استحکام 2 بڑے جن ہیں۔سعد حسین رضوی نے کہاکہ سیاسی جماعتوں نے ماضی سے کچھ نہیں سیکھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں