فیصل جاوید 116

قوم اپنے حق کے لیے ڈٹ کر کھڑی ہے،فیصل جاوید

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ قوم اپنے حق کے لیے ڈٹ کر کھڑی ہے۔

پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں فیصل جاوید نے کہا کہ یہ قوم جاگ اٹھی ہے، اپنے حق کے لیے ڈٹ کہ کھڑی ہے، پاکستان کا مستقبل روشن ہے، ملک میں فوری ، صاف انتخابات تمام ترمسائل کاحل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں