شرجیل انعام میمن 82

شرجیل انعام میمن کاسینئر صحافی راشد نور کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے سینئر صحافی راشد نور کے انتقال پر تعزیت کا اظہارکیاہے۔

پیرکوجاری کردہ اپنے تعزیتی پیغام میں شرجیل انعام میمن نے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں راشد نور کے اہلِ خانہ، احباب اور ادبی و صحافتی برادری کے ساتھ کھڑے ہیں۔

راشد نور ایک ہمہ جہت شخصیت تھے، صحافت اور ادب کے لئے ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالی مرحوم کو بلند درجات اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں