مریم نواز شریف 9

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی13 دہشت گرد ہلاک کرنے پر اظہار تشکر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی13 دہشت گرد ہلاک کرنے پر اظہار تشکرکیا ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے فتنہ الہندوستان کے13 خوارج کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو شاباش دی اور سیکیورٹی فورسز کی کامیاب انٹیلی جنس کارروائی کو سراہا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ افواج پاکستان ہر محاذ پر دشمن کیلئے سیسہ پلائی دیوار کی طرح ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں