فیاض الحسن 207

خرم دستگیر نے اپنے منہ سے این آر او 2 لینے کا اعتراف کر لیا، فیاض الحسن

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ خرم دستگیر نے اپنے منہ سے این آر او 2 لینے کا اعتراف کر لیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ وفاقی وزیر خرم دستگیر نے اپنے منہ سے این آر او 2 لینے کا اعتراف کر لیا ہے۔ جاری کردہ ٹوئٹ میں فیاض الحسن چوہان لکھتے ہیں کہ ہائے یہ تونے کیا کیا، میں ہی تو ایک راز تھا سینہ کائنات میں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں