برائلر کی قیمتوں 117

برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو کمی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلرگوشت کی قیمت 22روپے کمی سے 455روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سے314روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے257روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں