برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافہ 12/05/202312/05/2023 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 5روپے اضافے سے602روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3روپے اضافے سے401روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے286روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related