مریم نواز 99

ایران پر اسرائیلی جارحیت سے عالمی امن کو شدید خطرہ لاحق ہوچکا ہے’مریم نواز

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ایران پر اسرائیل کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اسرائیلی حملے میں ایرانی عہدیداروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ایران کے عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ ایران پر اسرائیلی جارحیت سے عالمی امن کو شدید خطرہ لاحق ہوچکا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں