اسلام آباد (گلف آن لائن)رہنما پاکستان تحریک انصاف فوادچوہدری نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت صرف تین ووٹوں پر کھڑی ہے ، اختر مینگل نے وفاقی کابینہ میں شمولیت نہیں کی ۔
منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ا اگر اختر مینگل عتماد کا ووٹ نہیں دیتے تو کرائم منسٹرکی حکومت فارغ ہوجاتی ہے ، آئین کے مطابق صدر کسی وقت بھی اعتماد کے ووٹ کا کہہ سکتے ہیں۔