عطا اللہ تارڑ 27

امریکا اور ایران تنازعے کا اچھا حل نکلے گا، عطا تارڑ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہاہے کہ اْمید ہے امریکا اور ایران تنازعے کا اچھا حل نکلے گا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے وزیراطلاعات نے کہاکہ بطور ثالث ہمیں بہت محتاط رہنا ہے۔

عطا تارڑ نے کہا کہ اسپائلرز چاہتے ہیں کہ بگاڑ پیدا ہو اور پاکستان کے حوالے سے بدگمانی پیدا کی جائے۔انہوں نے کہا کہ ان عناصر کو پاکستان کو ملنے والی عزت اور پاکستان کا کردار ہضم نہیں ہورہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں