کلبھوشن یادیو 214

کلبھوشن یادیوکووکیل فراہمی کیس کی سماعت 3فروری 2022 ہو گی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو وکیل فراہمی کیس کی سماعت 3فروری 2022 ہو گی ۔

جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو وکیل فراہمی کیس کی سماعت ملتوی کردی گئی۔ ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت کیلئے3 فروری 2022 کی تاریخ مقرر کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں