پی ایس ایل 20

پی ایس ایل،انگلینڈ کے جارح مزاج بلے باز پاکستان پہنچ کر پشاور زلمی کی نمائندگی کرینگے

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)جلد ہی انگلینڈ کے جارح مزاج بلے باز جیمز ونس بھی پاکستان پہنچ کر پشاور زلمی کی نمائندگی کریں گے۔وہ اس سے قبل کراچی کنگز، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کی نمائندگی بھی کرچکے ہیں۔

جیمز ونس نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر جہاز کے اندر کی ایک تصویر شیئر کی ہے جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ پی ایس ایل کا وقت ہوگیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں