پنجاب یونیورسٹی 101

پنجاب یونیورسٹی نے پانچ سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پنجاب یونیورسٹی نے ثناء ہارون دخترمحمد ہارون قادر کوکمیونیکیشن سٹڈیز کے مضمون میں ،سعدیہ جبین دخترمحمد عبدالغفار کوسوشیالوجی کے مضمون میں ،رابعہ نسیم دختر سلامت علی کوبزنس ایڈمنسٹریشن کے مضمون میں ،

عامر ندیم ولد ملک محمد نواز کومیٹالرجی اینڈ میٹیریلس انجینئرنگ کے مضمون میں اورثناء شکور دختر عبدالشکور کومالیکیولر بائیولوجی کے مضمون میں، پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں