پریکٹیکل کاپیاں 104

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے سائنس مضامین کے طلبہ کیلئے سکولوں کو پریکٹیکل کاپیاں فراہم کرنا شروع کردیں

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے میٹرک کے سائنس مضامین کے طلبہ کیلئے سکولوں کو پریکٹیکل کاپیاںفراہم کرنا شروع کردیں۔لاہور میں 65 ہزار سے زائد کاپیاںفراہم کردی گئی ہیں،پنجاب بھر میں فزکس، کیمسٹری،بیالوجی اور کمپیوٹر کی 15 لاکھ سے زائد جبکہ لاہور میں 65 ہزار سیزائد کاپی فراہم کردی گئی ہیں۔واضح رہے کہ سالانہ امتحانات میں2 ماہ کا وقت باقی رہ گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں