ٹیسٹ 16

پاکستانی ٹیسٹ سکواڈ ویسٹ انڈیز سے انگلینڈ پہنچ گیا

لندن (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹیسٹ سکواڈ ویسٹ انڈیز کا دورہ مکمل کر کے انگلینڈ پہنچ گیا۔

انگلینڈ میں پاکستان اور انگلش ٹیم کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی، قومی ٹیم 10 اگست سے پریکٹس کا آغاز کرے گی۔

قومی ٹیم سلیکٹ الیون کے خلاف 12 اگست سے 4 روزہ پریکٹس میچ کھیلے گی، سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 19 اگست سے لیڈز میں کھیلا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں