وزیر اعظم شہباز شریف 162

وزیر اعظم شہباز شریف برطانیہ پہنچ گئے

لندن (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف برطانیہ پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم برطانیہ میں دو دن قیام کے بعد وطن واپس لوٹیں گے۔

دو روزہ دورے کے دوران شہباز شریف، نواز شریف اور مریم نواز سے سیاسی صورتحال اور عمران خان کے لانگ مارچ پر مشاورت کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں