نیپال کرکٹ 105

نیپال کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے لیے کراچی پہنچ گئی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)نیپال کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے لیے کراچی پہنچ گئی۔نیپال اور پاکستان کے مابین ایشیا کپ کا افتتاحی میچ 30 اگست کو ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

نیپال کی ٹیم کراچی میں دو دن پریکٹس کرے گی اورایک دن پریکٹس میچ کھیلے گی،نیپال کرکٹ ٹیم 27 اگست کوکراچی سے ملتان روانہ ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں