اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے ورلڈکپ فائنل میں ٹیم کی شکست پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ٹیم پاکستان نے محنت اور جرات سے مقابلہ کیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل پر ردعمل میں وزیراعظم نے کہاکہ ٹیم پاکستان نے محنت اور جرات سے مقابلہ کیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے فائنل میں شاندار بولنگ کی تاہم انگلینڈ بہت اچھا کھیلا، میگا ٹورنامنٹ میں فائنل میچ تک پہنچنے پر گرین شرٹ پر فخر ہے۔
اشتہار
102
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









